کسی بھی موبائل فون کا سسٹم دو چیزوں سے مل کر بنتا ہے۔ ایک اس کا ہارڈوئیر اور دوسرا اس کا سافٹ ویئر۔ اگر ان دونوں میں سے ایک بھی صحیح سے کام نہ کرے تو موبائل ٹھیک نہیں چلتا یا بالکل کام کرنا ہی چھوڑ دیتا ہے۔ اور سافٹ ویئر موبائل فون کا وہ حصہ ہوتا ہے جو اس کے ہارڈویئر کو کنٹرول کرتا ہے یعنی کہ ہارڈ ویئر میں جان ڈالتا ہے ۔ یہ ورچوئلی طور پر موبائل فون میں موجود ہوتا ہے اور بہت سے افعال سرانجام دیتا ہے جس کی وجہ سے ہم موبائل فون کو آپریٹ کر سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اسے موبائل فون کا آپریٹنگ سسٹم بھی کہتے ہیں۔ کچھ مشہور آپریٹنگ سسٹمز کے نام مندرجہ ذیل ہیں؛ WINDOWS ANDROID iOS (...
GSM Wikipedia
Welcome GSM Family! Here We Share All SW/GSM Solutions. Tech Updates, New Programmes/ Boxes/Dongles, Windows Troubleshooting, Computer Solutions, Free Courses, Free Tips-Tricks & Much More. StayTunned